سگریٹ نوشی، بلند فشار خون (ھائی بلڈ پریشر)، چربی کا بڑھنا (ھائی کولیسٹرول)، ذیابیطس اور موٹاپا خطرناک حد تک دل کی بیماریوں میں اضافے کا سبب ہیں ۔
دل کی بیماری میں اضافے کے اسباب کیا ہیں؟
دل کی بیماریوں میں اضافے کے اسباب مندرجہ ذیل ہیں۔
سگریٹ نوشی
بلند فشار خون یعنی ھائی بلڈ پریشر
ھائی کولیسٹرول یعنی چربی کا بڑھنا
ذیابیطس یعنی شوگر کا مرض
خاندان میں دل کی بیماری کا موروثی مرض
خون فراھم کرنے والی شریانوں کی بیماریاں
موٹاپا۔
بلند فشار خون یعنی ھائی بلڈ پریشر
ھائی کولیسٹرول یعنی چربی کا بڑھنا
ذیابیطس یعنی شوگر کا مرض
خاندان میں دل کی بیماری کا موروثی مرض
خون فراھم کرنے والی شریانوں کی بیماریاں
موٹاپا۔
دل کی بیماریوں اور ھارٹ اٹیک کا باھمی تعلق۔ »
روزانہ کی زندگی میں وہ کونسی وجوھات ہیں جو دل کی بیماری کا سبب بن سکتی ہیں ؟ «
No comments:
Post a Comment