ورزش کی کمی، غیر صحت بخش غذا، شدت دباؤ اور ذاتی کردار دل کی بیماریوں کے مذید اسباب ھو سکتے ہیں۔
روزانہ کی زندگی میں وہ کونسی وجوھات ہیں جو دل کی بیماری کا سبب بن سکتی ہیں؟
روزانہ کی زندگی میں مندرجہ ذیل اسباب دل کی بیماری کا سبب بن سکتے ہیں ۔
ورزش کی کمی
ذیادہ چرب غذائیں
نفسیاتی اور جذباتی دباؤ اور
تند کردار یعنی سختی، شدت، تندھی والا کردار
روزانہ کی زندگی میں مندرجہ ذیل اسباب دل کی بیماری کا سبب بن سکتے ہیں ۔
ورزش کی کمی
ذیادہ چرب غذائیں
نفسیاتی اور جذباتی دباؤ اور
تند کردار یعنی سختی، شدت، تندھی والا کردار
دل کی بیماری میں اضافے کے اسباب کیا ہیں؟ »
دل کی بیماری کا ایک سب سے خطرناک پہلو، دل کا اچانک رک جانا ہے۔ «
No comments:
Post a Comment