دل کی بیماری کا علاج ہر ایک کے لئے مختلف ھوتا ہے۔
دل کی بیماریوں کا کوئی ایک طریقہ علاج مخصوص نہیں ہے۔
ہر شخص جو دل کی بیماری میں مبتلا ہے وہ اس بیماری کو دوسروں سے مختلف انداز میں محسوس کرتا ہے۔ دل کی بیماری کا کوئی ایک مخصوص طریقہ علاج نہیں ہے جو سب کے لئے یکساں طور کار آمد ھو۔ مختلف الاثر غذا کا استعمال ، مختلف طرز زندگی ، ورزش، اور مختلف ادویات کا استعمال، کسی بھی شخص کی قلبی حالت ان سب باتوں پر منحصر ھوتی ہے۔ اس لئے وہ دوسروں سے مختلف محسوس کرتا ہے اور اس کے علاج کا طریقہ بھی مختلف ھوتا ہے۔

انجیوگرافی ٹیسٹ کو دوسرے تمام ٹیسٹوں پرکیوں فوقیت حاصل ہے؟ »
وہ کونسی ادویات ہیں جو کہ دل کی بیماری کے لئے عام طور پر استعمال ھوتی ہیں؟ «
No comments:
Post a Comment