Thursday, November 5, 2009

عورتیں ، عہدے اور ذیابیطس

عورتوں ، ذمہ دار عہدوں پر فائز افراد ، اور ذیابیطس میں مبتلا افراد کا دل کی بیماریوں کی طرف میلان ذیادہ ھوتا ہے۔



عورتوں ، ذمہ دار عہدوں پر فائز افراد، اور ذیابیطس میں مبتلا افراد میں دل کی بیماری کی علامات کیا ہیں؟

اکثر عورتیں، ذمہ دار عہدوں پر فائز افراد ، اور ذیابیطس میں مبتلا افراد کے لئے درد کا ھونا دل کی بیماری کی علامت نہیں ھوتا، بلکہ مضطرب ھونا ان کے لئے ایک بڑی علامت ہے۔ ان میں اکثر بے چینی اور تھکن کی علامات پائی جاتی ہیں۔






دل کی بیماری کی دیگر علامات کیا ہیں؟ »

فہرست مضامین »

الیکٹروکارڈیوگرام ( ای سی جی یا ای کے جی) کیا ہے؟ «

No comments:

Post a Comment

 

Heart Attack Copyright © 2009 Gadget Blog is Designed by Ipietoon Sponsored by Online Business Journal