Thursday, November 5, 2009

دل کی بیماری کی دیگر علامات

دل کی بیماری کی چند دیگرعلامات میں اضطراب یا چکر آنا ، کمزوری، دل کی دھڑکنوں کا بے ترتیب ھونا، متلی ھونا اور پیٹ میں درد ھونا بھی شامل ہے۔


دل کی بیماری کی دیگر علامات کیا ہیں؟

دل کی بیماری کی دیگر علامات مندرجہ ذیل ہیں ۔
چکر آنا ، اضطراب یا سر کا ہلکا پن
آرام کے لمحات میں کمزوری محسوس کرنا
دل کی دھڑکنوں کا بے ترتیب ھونا
متلی ھونا
پیٹ میں درد ھونا






دل کی بیماری کی عام علامات کیا ہیں؟ »

فہرست مضامین »

عورتوں ، ذمہ دار عہدوں پر فائز افراد، اور ذیابیطس میں مبتلا افراد میں دل کی بیماری کی علامات کیا ہیں؟«

No comments:

Post a Comment

 

Heart Attack Copyright © 2009 Gadget Blog is Designed by Ipietoon Sponsored by Online Business Journal