ڈاکٹر دل کی بیماریوں کا کھوج لگانے کے لئے کئی قسم کے ٹیسٹ کرتے ہیں، ان میں کا ایک عام ٹیسٹ الیکٹروکارڈیوگرام یعنی ای سی جی یا ای کے جی کہلاتا ہے۔
الیکٹروکارڈیوگرام یعنی ای سی جی یا ای کے جی کیا ہے؟
ایک صحت مند دل بجلی سے چلنے والے ایک پمپ کی طرح کام کرتا ہے، اور اس بجلی کا اہتمام کرنے کے لئے اسے شدید طور خون کی فراھمی کی ضرورت ھوتی ہے۔ وہ افراد جو دل کی کسی بیماری میں مبتلا ھوں، ان کی دل کو خون کی فراھمی کمزوری کا شکار ھوتی ہے۔ الیکٹروکارڈیوگرام یعنی ای سی جی یا ای کے جی ایک غیر متجاوز ٹیسٹ ہے جو کہ دل کی برقی قوّت کو ماپتا ہے۔ الیکٹروکارڈیوگرام یعنی ای سی جی یا ای کے جی کا ٹیسٹ ذیادہ سے ذیادہ پانچ منٹ لیتا ہے اور یہ بلکل بے ضرر و ھوتا ہے۔ دل کے بہت سے دوسرے حالات کا کھوج الیکٹروکارڈیوگرام یعنی ای سی جی یا ای کے جی سے لگایا جا سکتا ہے۔ مثلا ً
دل کی دھڑکنوں کا بے ترتیب ھونا
ھارٹ اٹیک سے ماقبل علامات کا ثبوت
نشو و نما پاتے ھوئے ھارٹ اٹیک کا ثبوت
ناقابل اعتبار انجائنا
پیدائشی قلبی خرابیاں یعنی بے قاعدگیاں
خون میں شامل "الیکٹرولائٹ" کی بے قاعدگیاں ۔ اور
دل پر سوزش یا ورم کے ثبوت

No comments:
Post a Comment