Thursday, November 5, 2009

کمپیوٹرازڈ ٹوموگرافی یعنی سی ٹی اسکین

کمپیوٹرازڈ ٹوموگرافی یعنی سی ٹی اسکین یہ دکھا سکتی ہے کہ دل کی بیماری موجود نہیں ہے اور دل کو خون فراھم کرنے والی شریانیں درست حالت میں ہیں ۔



کمپیوٹرازڈ ٹوموگرافی یعنی سی ٹی اسکین کا استعمال کیوں؟

کمپیوٹرازڈ ٹوموگرافی ٹیسٹ جو کہ سی ٹی اسکین کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، دل کی خون کی شریانوں کی بہت مفصل تصویر کشی کر سکتا ہے، اور یہ بھی دکھا سکتا ہے کہ وہ تنگ تو نہیں ھو گئیں ۔ عام طور پر کمپیوٹرازڈ ٹوموگرافی یعنی سی ٹی اسکین یہ دکھانے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے کہ دل کی بیماری موجود نہیں ہے۔






ایکو کارڈیو گرافی کیا ہے؟ »

فہرست مضامین »

انجیوگرافی ٹیسٹ کو دوسرے تمام ٹیسٹوں پرکیوں فوقیت حاصل ہے؟ «

No comments:

Post a Comment

 

Heart Attack Copyright © 2009 Gadget Blog is Designed by Ipietoon Sponsored by Online Business Journal