Thursday, November 5, 2009

دل کا اچانک رک جانا ہے

دل کی بیماری کا ایک سب سے خطرناک پہلو، دل کا اچانک رک جانا ہے۔



دل کا اچانک کام کرنا بند کر دینا یا دل کی دھڑکن کا رک جانا موت کا سبب ہے۔

دل کی بیماری میں مبتلا ہر شخص کا تجربہ مختلف ھوتا ہے۔ کچھـ لوگوں کا سانس لینے کا دورانیہ چھوٹا ھو جاتا ہے تو کچھـ لوگ سینے میں درد محسوس کرتے ہیں، اور ان علامات کی وجہ سے وہ اگر بروقت ہسپتال پہنچ جائیں تو ان کا علاج ھو جاتا ہے۔ اور کچھـ لوگ قسمت کے اتنے دھنی نہیں ھوتے، ان کے دل کی دھڑکن کا اچانک رک جانا ان کے لئے پہلی علامت کے طورپر ظاہر ھوتا ہے۔ اکثر اوقات یہ ان کے لئے موت کا سبب بن جاتا ہے سوائے اس کے کہ ان کو فوری طبی امداد مل جائے۔






روزانہ کی زندگی میں وہ کونسی وجوھات ہیں جو دل کی بیماری کا سبب بن سکتی ہیں ؟ »

فہرست مضامین »

دل کی بیماری کی عام علامات کیا ہیں؟ «

No comments:

Post a Comment

 

Heart Attack Copyright © 2009 Gadget Blog is Designed by Ipietoon Sponsored by Online Business Journal