زندگی کے طور اطوار میں کچھـ دیگر تبدیلیاں بھی کی جاسکتی ہیں جو کہ آپ کو دل کی بیماری سے بچا سکتی ہیں۔ جیسے شراب نوشی سے پرہیزو میانہ روی اور سگریٹ نوشی سے مکمل چھٹکارا۔
زندگی کے طور اطوار میں تبدیلی: شراب سے پرہیز یا میانہ روی سے استعمال، اور سگریٹ نوشی سے مکمل چھٹکارا۔
فائدہ مند کولیسٹرول (ایچ ڈی ایل) میں اضافہ کرنے کے لئے ضروری ہے کہ شراب سے مکمل پرہیزکریں یا اسکا میانہ روی سے استعمال کریں ۔ اس کے علاوہ سگریٹ نوشی تو براہ راست دل کی بیماریوں سے منسلک ہے لہذا اس سے جتنا جلد چھٹکارا حاصل کر لیں اتنا ہی بہتر ہے۔ درحقیقت سگریٹ نوشی کے ترک کے بعد دل کی بیماری میں مبتلا ھونے کا خطرہ کم از کم تین سال بعد اس درجہ پر آتا ہے جس درجہ پر سگریٹ نوشی نہ کرنے والوں کا ھوتا ہے۔

No comments:
Post a Comment