Thursday, April 15, 2010

سینے میں درد کی علامات اور وجوھات

سینے میں درد کی علامات اور وجوھات کون کونسی ہیں ؟




سینے میں درد سینے میں موجود کسی بھی عضو کی وجہ سے ھو سکتا ہے۔ مختلف اعضاء محتلف قسم کے درد پیدا کرتے ہیں ۔ لیکن بد قسمتی سے کسی خاص علامت کے لئے کوئی خاص قسم کا درد مخصوص نہیں ہے۔ ھم اس مضمون میں ہر وجہ کو وضاحت سے بیان کریں گے۔

· ٹوٹی ھوئی یا چوٹ ذدہ پسلی ؛

· پھیپڑے اورپھیپڑوں کے گرد لپٹی حفاظتی جھلی ؛

· پھیپڑوں کے گرد لپٹی حفاظتی جھلی میں گیس یا ھوا کی موجودگی (پھیپڑوں کا سکڑ جانا) ؛

· روڑے یعنی کمر یا سینے کے کسی حصّہ پر چھالے پڑنا یا جلد میں سوزش ؛

· نمونیا

· پھیپڑوں میں خون لے جانے والی شریانوں میں ھوا، چربی کے جمنے، یا خون کے جمنے کی وجہ سے رکاوٹ آ جانا ؛

· انجائنا ؛

· ھارٹ اٹیک (دل کو خون فراھم کرنے والی شریانوں میں رکاوٹ) ؛

· دل کے گرد لپٹی حفاظتی جھلیّ ؛

· شاہ رگ اور شاہ رگ کے گرد لپٹی حفاظتی جھلیّ ؛

· خوراک کی نالی اور نالی کی اندرونی جھلیّ کی سوزش؛

· شکم میں موجود مختلف اعضاء کی تکالیف؛



« فہرستِ مضامین "سینے کا درد"

« سینے میں درد کی بنیادی ماخذ کون کونسے ہیں؟

» سینے کے درد کی تشخیص کیسے کی جاتی ہے ؟

No comments:

Post a Comment

 

Heart Attack Copyright © 2009 Gadget Blog is Designed by Ipietoon Sponsored by Online Business Journal